Sunan Abi Dawood Hadith 2861 (سنن أبي داود)
[2861]صحیح
صحیح مسلم (1931)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مَعِينٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ الْخَيَّاطُ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِذَا رَمَيْتَ الصَّيْدَ فَأَدْرَكْتَہُ بَعْدَ ثَلَاثِ لَيَالٍ وَسَہْمُكَ فِيہِ فَكُلْہُ مَا لَمْ يُنْتِنْ
حضرت ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جب تم شکار کو (تیر) مارو اور پھر تین رات کے بعد اسے پاؤ جبکہ تمہارا تیر اس میں ہو تو اسے کھا لو۔جب تک کہ بو نہ دینے لگے۔‘‘