Sunan Abi Dawood Hadith 2866 (سنن أبي داود)

[2866] إسنادہ ضعیف

شرحبیل بن سعد اختلط وضعفہ الجمہور وھو ضعیف،و قال الھیثمي: و ضعفہ جمھور الأئمۃ (مجمع الزوائد 115/4) و قال: وھو ضعیف عند الجمھور (مجمع الزوائد 159/2)

وانظر الحدیث الآتي: 4813

انوار الصحیفہ ص 103

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ شُرَحْبِيلَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ لَأَنْ يَتَصَدَّقَ الْمَرْءُ فِي حَيَاتِہِ بِدِرْہَمٍ خَيْرٌ لَہُ مِنْ أَنْ يَتَصَدَّقَ بِمِائَةِ دِرْہَمٍ عِنْدَ مَوْتِہِ

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’انسان کا اپنی زندگی میں ایک درہم صدقہ کرنا ‘ موت کے وقت سو (درہم) صدقہ کرنے کی بہ نسبت زیادہ افضل ہے۔‘‘