Sunan Abi Dawood Hadith 2883 (سنن أبي داود)
[2883]إسنادہ حسن
مشکوۃ المصابیح (3077)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدٍ أَخْبَرَنِي أَبِي حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنِي حَسَّانُ بْنُ عَطِيَّةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ الْعَاصَ بْنَ وَائِلٍ أَوْصَی أَنْ يُعْتِقَ عَنْہُ مِائَةُ رَقَبَةٍ فَأَعْتَقَ ابْنُہُ ہِشَامٌ خَمْسِينَ رَقَبَةً فَأَرَادَ ابْنُہُ عَمْرٌو أَنْ يُعْتِقَ عَنْہُ الْخَمْسِينَ الْبَاقِيَةَ فَقَالَ حَتَّی أَسْأَلَ رَسُولَ اللہِ ﷺ فَأَتَی النَّبِيَّ ﷺ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللہِ إِنَّ أَبِي أَوْصَی بِعَتْقِ مِائَةِ رَقَبَةٍ وَإِنَّ ہِشَامًا أَعْتَقَ عَنْہُ خَمْسِينَ وَبَقِيَتْ عَلَيْہِ خَمْسُونَ رَقَبَةً أَفَأُعْتِقُ عَنْہُ فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّہُ لَوْ كَانَ مُسْلِمًا فَأَعْتَقْتُمْ عَنْہُ أَوْ تَصَدَّقْتُمْ عَنْہُ أَوْ حَجَجْتُمْ عَنْہُ بَلَغَہُ ذَلِكَ
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ گردنیں آزاد کرنے کی وصیت کی ہے اور (میرے بھائی) ہشام نے ان کی طرف سے پچاس غلام آزاد کر دیے ہیں اور پچاس اس کے ذمے باقی ہیں۔تو کیا میں اس کی طرف سے آزاد کر دوں؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’اگر وہ مسلمان ہوتا اور تم اس کی طرف سے غلام آزاد کرتے یا صدقہ کرتے یا اس کی طرف سے حج کرتے تو اس کو پہنچ جاتا۔‘‘