Sunan Abi Dawood Hadith 2885 (سنن أبي داود)
[2885] إسنادہ ضعیف
ابن ماجہ (54)
الإفریقي ضعیف
ولحدیثہ شواہد ضعیفۃ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْروِ بْنِ السَّرْحِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ رَافِعٍ التَّنُوخِيِّ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ الْعِلْمُ ثَلَاثَةٌ وَمَا سِوَی ذَلِكَ فَہُوَ فَضْلٌ آيَةٌ مُحْكَمَةٌ أَوْ سُنَّةٌ قَائِمَةٌ أَوْ فَرِيضَةٌ عَادِلَةٌ
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ن فرمایا ’’علم تین چیزوں کا نام ہے،اور جو ان کے علاوہ ہے وہ اضافی ہے (بنیادی نہیں) محکم آیات،ثابت شدہ سنتیں اور مالی حقوق جو عدل پر مبنی ہوں۔‘‘