Sunan Abi Dawood Hadith 289 (سنن أبي داود)
[289]إسنادہ صحیح
انظر سنن ابی داود: 285
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ،حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ،حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ أَخْبَرَتْنِي عَمْرَةُ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ بِہَذَا الْحَدِيثِ قَالَتْ عَائِشَةُ-رَضِيَ اللہُ عَنْہَا-: فَكَانَتْ تَغْتَسِلُ لِكُلِّ صَلَاةٍ.
عمرہ بنت عبدالرحمٰن،ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے یہی حدیث روایت کرتی ہیں۔سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: چنانچہ وہ ہر نماز کے لیے غسل کیا کرتی تھیں۔