Sunan Abi Dawood Hadith 2895 (سنن أبي داود)
[2895]إسنادہ حسن
مشکوۃ المصابیح (3049)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ أَخْبَرَنِي أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ أَبُو الْمُنِيبِ الْعَتَكِيِّ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ جَعَلَ لِلْجَدَّةِ السُّدُسَ إِذَا لَمْ يَكُنْ دُونَہَا أُمٌّ
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے جدہ (دادی ‘ نانی) کے لیے چھٹا حصہ مقرر کیا تھا۔لیکن جب اس سے پہلے (ورے) ماں نہ ہو۔