Sunan Abi Dawood Hadith 2898 (سنن أبي داود)
[2898]صحیح
صحیح بخاری (6732) صحیح مسلم (1615)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ وَمخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ وَہَذَا حَدِيثُ مَخْلَدٍ وَہُوَ الْأَشْبَعُ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ اقْسِمْ الْمَالَ بَيْنَ أَہْلِ الْفَرَائِضِ عَلَی كِتَابِ اللہِ فَمَا تَرَكَتْ الْفَرَائِضُ فَلِأَوْلَی ذَكَرٍ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جن لوگوں کے حصے مقرر ہیں ‘ ان کے درمیان مال کو اسی طرح تقسیم کرو جیسے کتاب اﷲ میں ہے ‘ اور ان سے جو بچ رہے تو وہ قریب ترین مرد کا حق ہے۔‘‘