Sunan Abi Dawood Hadith 2901 (سنن أبي داود)
[2901]حسن
انظر الحدیث السابق (2899)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَتِيقٍ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُبَارَكِ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ حُجْرٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ يَحْيَی بْنِ الْمِقْدَامِ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ أَنَا وَارِثُ مَنْ لَا وَارِثَ لَہُ أَفُكُّ عَانِيَہُ وَأَرِثُ مَالَہُ وَالْخَالُ وَارِثُ مَنْ لَا وَارِثَ لَہُ يَفُكُّ عَانِيَہُ وَيَرِثُ مَالَہُ
صالح بن یحییٰ بن مقدام اپنے والد سے وہ دادا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا،آپ ﷺ فرماتے تھے ’’میں اس کا وارث ہوں جس کا کوئی وارث نہ ہو،میں اس کا قیدی چھڑاؤں گا اور اس کے مال کا وارث بنوں گا۔اور ماموں اس کا وارث ہے جس کا کوئی وارث نہ ہو،وہ اس کا قیدی چھڑائے گا اور اس کے مال کا وارث بنے گا۔‘‘