Sunan Abi Dawood Hadith 2918 (سنن أبي داود)
[2918]إسنادہ حسن
أخرجہ الترمذي (2112) وابن ماجہ (2752) ولم أر لمضعفہ حجۃ قویۃ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ مَوْہَبٍ الرَّمْلِيُّ وَہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ أَبُو دَاوُد وَہُوَ ابْنُ حَمْزَةَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللہِ بْنَ مَوْہَبٍ يُحَدِّثُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ قَالَ ہِشَامٌ عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ أَنَّہُ قَالَ يَا رَسُولَ اللہِ وَقَالَ يَزِيدُ إِنَّ تَمِيمًا قَالَ يَا رَسُولَ اللہِ مَا السُّنَّةُ فِي الرَّجُلِ يُسْلِمُ عَلَی يَدَيْ الرَّجُلِ مِنْ الْمُسْلِمِينَ قَالَ ہُوَ أَوْلَی النَّاسِ بِمَحْيَاہُ وَمَمَاتِہِ
سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ نے سوال کیا: اے اللہ کے رسول! جب کوئی شخص کسی مسلمان کے ہاتھ پر اسلام قبول کرتا ہے تو اس بارے میں مشروع سنت کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا ’’زندگی اور موت میں وہی سب سے بڑھ کر اس کا ولی ہے۔‘‘ (اس کے ساتھ نیکی ‘ ایثار اور احسان کا معاملہ کرتا رہے)۔