Sunan Abi Dawood Hadith 2940 (سنن أبي داود)
[2940]صحیح
صحیح بخاری (2702) صحیح مسلم (1867)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كُنَّا نُبَايِعُ النَّبِيَّ ﷺ عَلَی السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ وَيُلَقِّنُنَا فِيمَا اسْتَطَعْتَ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ہم نبی کریم ﷺ سے سمع اور اطاعت پر بیعت کرتے تھے (آپ کے احکام سنیں گے اور بخوشی عمل کریں گے) اور آپ ﷺ ہمیں تلقین فرماتے ’’ان میں جن میں تم طاقت رکھو۔