Sunan Abi Dawood Hadith 2941 (سنن أبي داود)

[2941]صحیح

صحیح بخاری (7214) صحیح مسلم (1866)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُرْوَةَ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا أَخْبَرَتْہُ عَنْ بَيْعَةِ رَسُولِ اللہِ ﷺ النِّسَاءَ قَالَتْ مَا مَسَّ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَدَ امْرَأَةٍ قَطُّ إِلَّا أَنْ يَأْخُذَ عَلَيْہَا فَإِذَا أَخَذَ عَلَيْہَا فَأَعْطَتْہُ قَالَ اذْہَبِي فَقَدْ بَايَعْتُكِ

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ ﷺ کے عورتوں سے بیعت لینے کے بارے میں کہا: نبی کریم ﷺ نے کبھی کسی اجنبی عورت کا ہاتھ نہیں چھوا،البتہ عہد لیا کرتے تھے،اور جب وہ عہد کرتی تو آپ ﷺ اسے فرماتے ’’جاؤ میں نے تم سے بیعت لے لی۔‘‘