Sunan Abi Dawood Hadith 2942 (سنن أبي داود)

[2942]صحیح

صحیح بخاری (7210)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مَيْسَرَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ حَدَّثَنِي أَبُو عَقِيلٍ زَہْرَةُ بْنُ مَعْبَدٍ عَنْ جَدِّہِ عَبْدِ اللہِ بْنِ ہِشَامٍ وَكَانَ قَدْ أَدْرَكَ النَّبِيَّ ﷺ وَذَہَبَتْ بِہِ أُمُّہُ زَيْنَبُ بِنْتُ حُمَيْدٍ إِلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللہِ بَايِعْہُ فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ ہُوَ صَغِيرٌ فَمَسَحَ رَأْسَہُ

سیدنا عبداللہ بن ہشام رضی اللہ عنہ کے متعلق آتا ہے کہانہیں نبی کریم ﷺ کی صحبت کا شرف حاصل ہے۔ان کی والدہ زینب بنت حمید انہیں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں لے گئیں اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول! اس سے بیعت فرما لیں،تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’یہ چھوٹا ہے۔‘‘ اور آپ ﷺ نے اس کے سر پر ہاتھ پھیر دیا۔