Sunan Abi Dawood Hadith 2943 (سنن أبي داود)
[2943]إسنادہ حسن
صححہ ابن خزیمۃ (2369 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (3748)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ أَبُو طَالِبٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَنْ اسْتَعْمَلْنَاہُ عَلَی عَمَلٍ فَرَزَقْنَاہُ رِزْقًا فَمَا أَخَذَ بَعْدَ ذَلِكَ فَہُوَ غُلُولٌ
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جسے ہم کسی کام پر متعین کریں اور اسے اس پر تنخواہ بھی دیں،تو جو وہ اس سے مزید لے گا وہ خیانت ہو گی۔“