Sunan Abi Dawood Hadith 2952 (سنن أبي داود)
[2952]إسنادہ صحیح
مشکوۃ المصابیح (4059)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ مُوسَی الرَّازِيُّ أَخْبَرَنَا عِيسَی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ نِيَارٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ أُتِيَ بِظَبْيَةٍ فِيہَا خَرَزٌ فَقَسَمَہَا لِلْحُرَّةِ وَالْأَمَةِ قَالَتْ عَائِشَةُ كَانَ أَبِي رَضِيَ اللہُ عَنْہُ يَقْسِمُ لِلْحُرِّ وَالْعَبْدِ
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ کے پاس ایک تھیلی آئی اس میں نگینے تھے ‘ آپ ﷺ نے انہیں آزاد عورتوں اور لونڈیوں میں تقسیم فرما دیا۔سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میرے والد آزاد اور غلام سب میں تقسیم کیا کرتے تھے۔