Sunan Abi Dawood Hadith 2962 (سنن أبي داود)
[2962]صحیح
أخرجہ ابن ماجہ (108) محمد بن إسحاق صرح بالسماع عند یعقوب الفارسي فی المعرفۃ والتاریخ (1/461) وللحدیث شواھد کثیرۃ جدًا مشکوۃ المصابیح (6043)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ مَكْحُولٍ عَنْ غُضَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ إِنَّ اللہَ وَضَعَ الْحَقَّ عَلَی لِسَانِ عُمَرَ يَقُولُ بِہِ
سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ‘ آپ ﷺ فرماتے تھے ’’بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے عمر کی زبان پر حق جاری فرما دیا ہے اور وہ حق ہی کہتے ہیں۔‘‘