Sunan Abi Dawood Hadith 2964 (سنن أبي داود)

[2964]صحیح

انظر الحدیث السابق (2963)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ثَوْرٍ،عَنْ مَعْمَرٍ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ مَالِكِ بْنِ أَوْسٍ،بِہَذِہِ الْقِصَّةِ قَالَ: وَہُمَا يَعْنِي عَلِيًّا،وَالْعَبَّاسَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا يَخْتَصِمَانِ فِيمَا أَفَاءَ اللہُ عَلَی رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ مِنْ أَمْوَالِ بَنِي النَّضِيرِ،قَالَ أَبُو دَاوُدَ: ((أَرَادَ أَنْ لَا يُوقَعَ عَلَيْہِ اسْمُ قَسْمٍ))

مالک بن اوس (بن حدثان رضی اللہ عنہ) نے یہ واقعہ بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کا اس مال کے بارے میں تنازعہ تھا جو رسول اللہ ﷺ کو بنو نضیر سے بطور فے حاصل ہوا تھا۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے فرمایا: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ چاہتے تھے کہ اس کے بارے میں کسی بھی طرح تقسیم کا نام نہ آئے۔