Sunan Abi Dawood Hadith 2965 (سنن أبي داود)
[2965]صحیح
صحیح بخاری (2904) صحیح مسلم (1757)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الْمَعْنَی أَنَّ سُفْيَانَ بْنَ عُيَيْنَةَ أَخْبَرَہُمْ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ مَالِكِ بْنِ أَوْسِ بْنِ الْحَدَثَانِ عَنْ عُمَرَ قَالَ كَانَتْ أَمْوَالُ بَنِي النَّضِيرِ مِمَّا أَفَاءَ اللہُ عَلَی رَسُولِہِ مِمَّا لَمْ يُوجِفْ الْمُسْلِمُونَ عَلَيْہِ بِخَيْلٍ وَلَا رِكَابٍ كَانَتْ لِرَسُولِ اللہِ ﷺ خَالِصًا يُنْفِقُ عَلَی أَہْلِ بَيْتِہِ قَالَ ابْنُ عَبْدَةَ يُنْفِقُ عَلَی أَہْلِہِ قُوتَ سَنَةٍ فَمَا بَقِيَ جَعَلَ فِي الْكُرَاعِ وَعُدَّةً فِي سَبِيلِ اللہِ عَزَّ وَجَلَّ قَالَ ابْنُ عَبْدَةَ فِي الْكُرَاعِ وَالسِّلَاحِ
سیدنا مالک بن اوس بن حدثان رضی اللہ عنہ،سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ تھے اور نہ اونٹ۔اور یہ رسول اللہ ﷺ ہی کے لیے مخصوص تھے۔آپ ﷺ اپنے اہل بیت پر خرچ کرتے تھے۔(امام ابوداؤد رحمہ اللہ کے شیخ) احمد بن عبدہ نے کہا: آپ ﷺ اپنے اہل کا ایک سال کا خرچ لے لیتے اور جو باقی بچتا اس کو گھوڑوں اور جہاد فی سبیل اللہ کے سامان میں لگا دیتے۔ابن عبدہ کے الفاظ تھے عربی ((فی الکراع والسلاح)) /عربی (معنی وہی ہیں جو اوپر بیان ہوئے ہیں)۔