Sunan Abi Dawood Hadith 2991 (سنن أبي داود)
[2991] إسنادہ ضعیف
نسائی (4150)
السند صحیح إلی الشعبي لکنہ مرسل
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ قَالَ كَانَ لِلنَّبِيِّ ﷺ سَہْمٌ يُدْعَی الصَّفِيَّ إِنْ شَاءَ عَبْدًا وَإِنْ شَاءَ أَمَةً وَإِنْ شَاءَ فَرَسًا يَخْتَارُہُ قَبْلَ الْخُمُسِ
عامر شعبی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کا غنیمت میں ایک خاص حصہ ہوا کرتا تھا جسے ((صفی)) کہا جاتا تھا۔(آپ ﷺ) چاہتے تو غلام لے لیتے یا لونڈی یا گھوڑا (اور یہ) خمس نکالنے سے پہلے لے سکتے تھے۔