Sunan Abi Dawood Hadith 3007 (سنن أبي داود)
[3007]إسنادہ حسن✷
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ مَوْلَی عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ قَالَ أَيُّہَا النَّاسُ إِنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ عَامَلَ يَہُودَ خَيْبَرَ عَلَی أَنَّا نُخْرِجُہُمْ إِذَا شِئْنَا فَمَنْ كَانَ لَہُ مَالٌ فَلْيَلْحَقْ بِہِ فَإِنِّي مُخْرِجٌ يَہُودَ فَأَخْرَجَہُمْ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: لوگو! بیشک رسول اللہ ﷺ نے خیبر کے یہودیوں سے یہ طے کیا تھا کہ جب ہم چاہیں گے انہیں نکال باہر کریں گے۔تو جس نے ان سے کچھ لینا ہو وہ وصول کر لے ‘ میں یہودیوں کو نکلالنے لگا ہوں۔چنانچہ اس کے بعد انہوں نے ان کو نکال دیا۔
✷رواہ البخاري (2730)