Sunan Abi Dawood Hadith 3036 (سنن أبي داود)
[3036]صحیح
صحیح مسلم (1756)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ہَمَّامِ بْنِ مُنَبِّہٍ قَالَ ہَذَا مَا حَدَّثَنَا بِہِ أَبُو ہُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ وَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَيُّمَا قَرْيَةٍ أَتَيْتُمُوہَا وَأَقَمْتُمْ فِيہَا فَسَہْمُكُمْ فِيہَا وَأَيُّمَا قَرْيَةٍ عَصَتْ اللہَ وَرَسُولَہُ فَإِنَّ خُمُسَہَا لِلَّہِ وَلِلرَّسُولِ ثُمَّ ہِيَ لَكُمْ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس بستی میں تم آؤ اور وہاں اقامت اختیار کر لو تو اس میں تمہارا حصہ ہے (یعنی جو صلح سے فتح ہو تو فے میں تمہارا حصہ معروف ہے) اور جو بستی اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے تو اس کا خمس (پانچواں حصہ) اللہ اور اس کے رسول کے لیے ہے،پھر یہ تمہارے لیے ہے۔‘‘