Sunan Abi Dawood Hadith 3037 (سنن أبي داود)

[3037] إسنادہ ضعیف

محمد بن إسحاق عنعن

انوار الصحیفہ ص 111

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ وَعَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ بَعَثَ خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ إِلَی أُكَيْدِرِ دُومَةَ فَأُخِذَ فَأَتَوْہُ بِہِ فَحَقَنَ لَہُ دَمَہُ وَصَالَحَہُ عَلَی الْجِزْيَةِ

جناب عاصم بن عمر رحمہ اللہ،سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً اور جناب عثمان بن ابی سلیمان رحمہ اللہ سے موقوفاً روایت کرتے ہیں کہ بی کریم ﷺ نے سیدنا خالد بن ولید (اور کچھ دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم) کو دومہ کے بادشاہ اکیدر کی طرف روانہ کیا،تو انہوں نے اسے پکڑ لیا اور (نبی کریم ﷺ کے پاس) لے آئے۔تو آپ ﷺ نے اس کا خون معاف کر دیا اور جزیہ کی ادائیگی پر صلح کر لی۔