Sunan Abi Dawood Hadith 3048 (سنن أبي داود)

[3048] إسنادہ ضعیف

سفیان الثوري عنعن ورجل من بکر بن وائل،لعلہ حرب إلا فمجہول

انوار الصحیفہ ص 111

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ عَنْ خَالِہِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللہِ أُعَشِّرُ قَوْمِي قَالَ إِنَّمَا الْعُشُورُ عَلَی الْيَہُودِ وَالنَّصَارَی

جناب عطاء،بکر بن وائل کے ایک آدمی سے اور وہ اپنے ماموں سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! کیا میں اپنی قوم سے دسواں حصہ لیا کروں؟ آپ ﷺ نے فرمایا ’’یہ دسواں حصہ یہودیوں اور عیسائیوں پر ہے۔‘‘