Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 305 (سنن أبي داود)

[305] إسنادہ ضعیف

وقال الخطابي: ’’وھذا الحدیث منقطع،عکرمۃ لم یسمع من أم حبیبۃ بنت جحش‘‘ (معالم السنن 1/ 80)

ولأصل الحدیث شواھد کثیرۃ

انوار الصحیفہ ص 25، 26

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ،حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ،أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ،عَنْ عِكْرِمَةِ،أَنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ بِنْتَ جَحْشٍ اسْتُحِيضَتْ،فَأَمَرَہَا النَّبِيُّ ﷺ أَنْ تَنْتَظِرَ أَيَّامَ أَقْرَائِہَا،ثُمَّ تَغْتَسِلُ وَتُصَلِّي،فَإِنْ رَأَتْ شَيْئًا مِنْ ذَلِكَ تَوَضَّأَتْ وَصَلَّتْ.

جناب عکرمہ بیان کرتے ہیں کہ سیدہ ام حبیبہ بنت جحش رضی اللہ عنہا کو استحاضہ شروع ہو گیا تو نبی کریم ﷺ نے اسے حکم دیا ’’اپنے ایام حیض (کے ختم ہونے) کا انتظار کرے۔پھر غسل کرے اور نماز پڑھنا شروع کر دے۔اگر (خون کے علاوہ) کوئی حدث محسوس کرے تو وضو کرے اور نماز پڑھے۔‘‘