Sunan Abi Dawood Hadith 3065 (سنن أبي داود)

[3065]إسنادہ صحیح

سندہ صحیح إلٰی محمد بن الحسن المخزومي وھو متھم بالکذب بنفسہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنِي ہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللہِ،قَالَ: قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمَخْزُومِيُّ،مَا لَمْ تَنَلْہُ أَخْفَافُ الْإِبِلِ.-يَعْنِي أَنَّ الْإِبِلَ تَأْكُلُ مُنْتَہَی رُءُوسِہَا وَيُحْمَی مَا فَوْقَہُ-.

جناب محمد بن حسن مخزومی نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ کے فرمان ’’وہ جنہیں اونٹوں کے پاؤں نہ پہنچتے ہوں۔‘‘ سے مراد یہ ہے کہ عام چرتے ہوئے اونٹ ان درختوں سے ‘ جہاں تک کہ ان کے منہ پہنچتے ہیں ‘ کھاتے ہیں ‘ تو تم انہیں روک نہیں سکتے ہو ‘ البتہ ان سے اوپر کو تم اپنی ملکیت میں لے سکتے ہو۔