Sunan Abi Dawood Hadith 307 (سنن أبي داود)
[307]صحیح
انظر الحدیث الآتي (308)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،أَخْبَرَنَا حَمَّادٌ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أُمِّ الْہُذَيْلِ،عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ-وَكَانَتْ بَايَعَتِ النَّبِيَّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ-،قَالَتْ: كُنَّا لَا نَعُدُّ الْكُدْرَةَ وَالصُّفْرَةَ بَعْدَ الطُّہْرِ شَيْئًا.
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے اور انہوں نے نبی کریم ﷺ سے بیعت کی تھی،بیان کرتی ہیں کہ ہم طہر شروع ہو جانے کے بعد میلے یا پیلے سے پانی آنے کو کچھ نہ سمجھتی تھیں۔