Sunan Abi Dawood Hadith 308 (سنن أبي داود)
[308]صحیح
صحیح بخاری (326)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ،أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ،عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ بِمِثْلِہِ. قَالَ أبو دَاود: أُمُّ الْہُذَيْلِ ہِيَ حَفْصَةُ بِنْتُ سِيرِينَ كَانَ ابْنُہَا اسْمُہُ ہُذَيْلٌ وَاسْمُ زَوْجِہَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ.
جناب محمد بن سیرین نے سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے اسی کے مثل روایت کیا ہے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا: ام ہذیل سے مراد حفصہ بنت سیرین ہیں۔ان کے بیٹے کا نام ہذیل اور شوہر کا نام عبدالرحمٰن تھا۔