Sunan Abi Dawood Hadith 3071 (سنن أبي داود)

[3071] إسنادہ ضعیف

سویدۃ: لا تعرف،عقیلۃ بنت أسمر لا یعرف حالھا،أم جنوب: لا یعرف حالھا (تقریب التہذیب:8613،8641،8712)

فالسند مظلم

انوار الصحیفہ ص 113

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنِي عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ حَدَّثَتْنِي أُمُّ جَنُوبٍ بِنْتُ نُمَيْلَةَ عَنْ أُمِّہَا سُوَيْدَةَ بِنْتِ جَابِرٍ عَنْ أُمِّہَا عَقِيلَةَ بِنْتِ أَسْمَرَ بْنِ مُضَرِّسٍ عَنْ أَبِيہَا أَسْمَرَ بْنِ مُضَرِّسٍ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ فَبَايَعْتُہُ فَقَالَ مَنْ سَبَقَ إِلَی مَاءٍ لَمْ يَسْبِقْہُ إِلَيْہِ مُسْلِمٌ فَہُوَ لَہُ قَالَ فَخَرَجَ النَّاسُ يَتَعَادَوْنَ يَتَخَاطُّونَ

سیدنا اسمر بن مضرس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ ﷺ سے بیعت کی ‘ تو آپ ﷺ نے فرمایا ’’جو کسی پانی (کنویں ‘ چشمے یا تالاب) پر پہلے پہنچ جائے اور کوئی مسلمان اس سے پہلے اس تک نہ پہنچا ہو تو وہ اسی کا ہوا۔‘‘ راوی بیان کرتے ہیں کہ لوگ دوڑتے ہوئے نکلے اور نشان لگاتے جاتے تھے۔