Sunan Abi Dawood Hadith 3083 (سنن أبي داود)

[3083]صحیح

صحیح بخاری (2370)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ الصَّعْبِ بْنِ جَثَّامَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ لَا حِمَی إِلَّا لِلَّہِ وَلِرَسُولِہِ قَالَ ابْنُ شِہَابٍ وَبَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ حَمَی النَّقِيعَ

سیدنا صعب بن جثامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’کوئی چراگاہ نہیں ‘ مگر اﷲ اور اس کے رسول کے لیے۔‘‘ ابن شہاب رحمہ اللہ کہتے ہیں: مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے موضع نقیع کو بطور چراگاہ محفوظ فرمایا ہوا تھا۔