Sunan Abi Dawood Hadith 3105 (سنن أبي داود)

[3105]صحیح

صحیح بخاری (5373)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ كَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَطْعِمُوا الْجَائِعَ وَعُودُوا الْمَرِيضَ وَفُكُّوا الْعَانِيَ قَالَ سُفْيَانُ وَالْعَانِي الْأَسِيرُ

سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’بھوکے کو کھانا کھلاؤ،مریض کی بیمار پرسی کرو اور قیدی کو چھڑاو۔‘‘ سفیان نے وضاحت کی کہ ((العانی)) سے مراد قیدی ہے۔