Sunan Abi Dawood Hadith 3106 (سنن أبي داود)
[3106]إسنادہ حسن
أخرجہ الترمذي (2083 وسندہ حسن) أبو خالد الدالاني وثقہ الجمھور وھو صرح بالسماع عند الترمذي وتابعہ عبد ربہ بن سعید عند النسائي فی الکبریٰ (10815) وغیرہ مشکوۃ المصابیح (1553)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ أَبُو خَالِدٍ عَنْ الْمِنْہَالِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَنْ عَادَ مَرِيضًا لَمْ يَحْضُرْ أَجَلُہُ فَقَالَ عِنْدَہُ سَبْعَ مِرَارٍ أَسْأَلُ اللہَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَكَ إِلَّا عَافَاہُ اللہُ مِنْ ذَلِكَ الْمَرَضِ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جس نے کسی ایسے مریض کی عیادت کی جس کی ابھی اجل نہ آئی ہو تو سات بار اس کے پاس یہ دعا ((أسأل اللہ العظیم،رب العرش العظیم،أن یشفیک)) ’’میں اللہ سے سوال کرتا ہوں جو عظمت اور بڑائی والا اور عرش عظیم کا رب ہے کہ تجھے شفاء عنایت فرمائے۔’’پڑھے ‘ تو اللہ تعالیٰ اسے اس بیماری سے عافیت دیدے گا۔