Sunan Abi Dawood Hadith 3108 (سنن أبي داود)
[3108]إسنادہ صحیح
صحیح بخاری (6351) صحیح مسلم (2680)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ ہِلَالٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ،عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُہَيْبٍ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَا يَدْعُوَنَّ أَحَدُكُمْ بِالْمَوْتِ لِضُرٍّ نَزَلَ بِہِ،وَلَكِنْ لِيَقُلِ: اللہُمَّ أَحْيِنِي مَا كَانَتِ الْحَيَاةُ خَيْرًا لِي،وَتَوَفَّنِي إِذَا كَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرًا لِي.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’کسی دکھ کے آنے پر کوئی شخص ہرگز موت کی دعا نہ کرے ‘ بلکہ چاہیئے کہ یوں کہے ((اللہم أحینی ما کانت الحیاۃ خیرا لی،وتوفنی إذا کانت الوفاۃ خیرا لی)) ’’اے اللہ! مجھے زندہ رکھ جب تک کہ زندگی میرے لیے خیر کا باعث ہو اور جب موت میرے لیے بہتر ہو تو مجھے وفات دیدے۔‘‘