Sunan Abi Dawood Hadith 3109 (سنن أبي داود)

[3109]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ يَعْنِي الطَّيَالِسِيَّ،حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: لَا يَتَمَنَّيَنَّ أَحَدُكُمُ الْمَوْتَ... فَذَكَرَ مِثْلَہُ.

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’تم میں سے کوئی شخص ہرگز ہرگز موت کی تمنا نہ کرے۔‘‘ اور مذکورہ بالا روایت کے مثل بیان کیا۔