Sunan Abi Dawood Hadith 3110 (سنن أبي داود)
[3110]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ تَمِيمِ بْنِ سَلَمَةَ أَوْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ خَالِدٍ السُّلَمِيِّ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَرَّةً عَنْ النَّبِيِّ ﷺ ثُمَّ قَالَ مَرَّةً عَنْ عُبَيْدٍ قَالَ مَوْتُ الْفَجْأَةِ أَخْذَةُ أَسِفٍ
سیدنا عبید بن خالد سلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے جو کہ نبی کریم ﷺ کے صحابہ میں سے تھے انہوں (مسدد) نے ایک بار نبی کریم ﷺ سے اور ایک بار عبید سے روایت کیا: ’’اچانک موت ناراضی کی پکڑ ہے۔‘‘