Sunan Abi Dawood Hadith 3131 (سنن أبي داود)

[3131]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ الْأَسْوَدِ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ عَامِلٌ لِعُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَلَی الرَّبَذَةِ حَدَّثَنِي أَسِيدُ بْنُ أَبِي أَسِيدٍ عَنْ امْرَأَةٍ مِنَ الْمُبَايِعَاتِ قَالَتْ كَانَ فِيمَا أَخَذَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي الْمَعْرُوفِ الَّذِي أَخَذَ عَلَيْنَا أَنْ لَا نَعْصِيَہُ فِيہِ أَنْ لَا نَخْمُشَ وَجْہًا وَلَا نَدْعُوَ وَيْلًا وَلَا نَشُقَّ جَيْبًا وَأَنْ لَا نَنْشُرَ شَعَرًا

سیدنا اسید بن ابی اسید ایک خاتون سے بیان کرتے ہیں جس نے رسول اللہ ﷺ سے بیعت کی تھی،کہتی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ہم سے جو عہد لیے تھے کہ نیکی کے کاموں میں ہم آپ ﷺ کی نافرمانی نہیں کریں گی۔اس میں یہ بھی تھا کہ چہرہ نہیں نوچیں گی،ہائے وائے نہیں کریں گی،کپڑے نہیں پھاڑیں گی اور بال نہیں نوچیں گی۔