Sunan Abi Dawood Hadith 3132 (سنن أبي داود)
[3132]حسن
أخرجہ الترمذي (998 وسندہ حسن) وابن ماجہ (1610 وسندہ حسن) سفیان بن عیینۃ صرح بالسماع عند الحمیدي والحاکم (1/372) مشکوۃ المصابیح (1739)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ اصْنَعُوا لِآلِ جَعْفَرٍ طَعَامًا فَإِنَّہُ قَدْ أَتَاہُمْ أَمْرٌ شَغَلَہُمْ
سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا ’’آل جعفر کے لیے کھانا تیار کرو بلاشبہ انہیں ایک ایسا معاملہ درپیش ہے جس نے انہیں مشغول کر دیا ہے۔‘‘ (ان کے پاس سیدنا جعفر رضی اللہ عنہ کی شہادت کی خبر آئی تھی۔)