Sunan Abi Dawood Hadith 3139 (سنن أبي داود)

[3139]صحیح

انظر الحدیث السابق (3138)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَہْرِيُّ،حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ عَنِ اللَّيْثِ بِہَذَا الْحَدِيثِ،بِمَعْنَاہُ،قَالَ: يَجْمَعُ بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ مِنْ قَتْلَی أُحُدٍ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ.

سیدنا لیث نے اس حدیث کو مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا اور کہا کہ آپ ﷺ نے شہدائے احد میں سے دو دو آدمیوں کو ایک ایک کفن میں اکٹھا کیا۔