Sunan Abi Dawood Hadith 3140 (سنن أبي داود)

[3140] ضعیف جدًا

ابن ماجہ (1460) والحدیث الآتي (4015)

حبیب عنعن والواسطۃ بینہ وبین شیخہ ھو عمرو بن خالد الواسطي والواسطي متروک رماہ وکیع بالکذب (تقریب: 5021)

انوار الصحیفہ ص 116

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَہْلٍ الرَّمْلِيُّ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أُخْبِرْتُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ لَا تُبْرِزْ فَخِذَكَ وَلَا تَنْظُرَنَّ إِلَی فَخِذِ حَيٍّ وَلَا مَيِّتٍ

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’اپنی ران عریاں نہ کر اور نہ کبھی کسی زندہ یا میت کی ران کو دیکھ۔‘‘