Sunan Abi Dawood Hadith 3143 (سنن أبي داود)
[3143]صحیح
صحیح مسلم (939)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ وَأَبُو كَامِلٍ بِمَعْنَی الْإِسْنَادِ أَنَّ يَزِيدَ بْنَ زُرَيْعٍ حَدَّثَہُمْ،حَدَّثَنَا أَيُّوبُ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ،عَنْ حَفْصَةَ أُخْتِہِ،عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ،قَالَتْ: مَشَطْنَاہَا ثَلَاثَةَ قُرُونٍ.
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ہم نے (دختر رسول ﷺ کی تجہیز و تکفین میں) ان کے بالوں کی تین لٹیں بنائی تھیں۔