Sunan Abi Dawood Hadith 3144 (سنن أبي داود)
[3144]صحیح
صحیح بخاری (1263) صحیح مسلم (939)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی،حَدَّثَنَا ہِشَامٌ،عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ،عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ،قَالَتْ: وَضَفَّرْنَا رَأْسَہَا ثَلَاثَةَ قُرُونٍ،ثُمَّ أَلْقَيْنَاہَا خَلْفَہَا, مُقَدَّمَ رَأْسِہَا وَقَرْنَيْہَا.
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ہم نے ان کے بالوں کی تین لٹیں بٹ دیں اور پھر ان لٹوں کو ان (محترمہ) کے پیچھے ڈال دیا،یعنی سر کے آگے کے بال اور دونوں اطراف والے۔