Sunan Abi Dawood Hadith 3145 (سنن أبي داود)
[3145]صحیح
صحیح بخاری (167) صحیح مسلم (939)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ،حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ،حَدَّثَنَا خَالِدٌ،عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ،عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ لَہُنَّ فِي غُسْلِ ابْنَتِہ:ِ ابْدَأْنَ بِمَيَامِنِہَا،وَمَوَاضِعِ الْوُضُوءِ مِنْہَا.
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں اپنی صاحبزادی کے غسل کے بارے میں فرمایا تھا ’’ان کی دائیں اطراف اور اعضائے وضو سے غسل شروع کریں۔‘‘