Sunan Abi Dawood Hadith 3175 (سنن أبي داود)
[3175]صحیح
صحیح مسلم (962)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِكٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ وَاقِدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ مَسْعُودِ بْنِ الْحَكَمِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَامَ فِي الْجَنَائِزِ ثُمَّ قَعَدَ بَعْدُ
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ جنازوں کو دیکھ کر کھڑے ہو جایا کرتے تھے ‘ مگر بعد میں بیٹھنے لگ گئے تھے۔