Sunan Abi Dawood Hadith 3179 (سنن أبي داود)

[3179]صحیح

الراجح أنہ حدیث صحیح و أعل بما لا یقدح والزھري صرح بالسماع مشکوۃ المصابیح (1668)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّہْرِيُّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيہِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ يَمْشُونَ أَمَامَ الْجَنَازَةِ

سیدنا سالم اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما) سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ،ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ یہ لوگ جنازہ کے آگے آگے چلتے تھے۔