Sunan Abi Dawood Hadith 3183 (سنن أبي داود)

[3183]إسنادہ صحیح

أخرجہ النسائي (1913 وسندہ صحیح)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ،حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ح،وحَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ مُوسَی،حَدَّثَنَا عِيسَی يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ،عَنْ عُيَيْنَةَ... بِہَذَا الْحَدِيثِ،قَالَا: فِي جَنَازَةِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ،وَقَالَ: فَحَمَلَ عَلَيْہِمْ بَغْلَتَہُ،وَأَہْوَی بِالسَّوْطِ.

خالد بن حارث اور عیسیٰ بن یونس نے عیینہ بن عبدالرحمٰن سے یہ روایت نقل کی تو ان دونوں نے عبدالرحمٰن بن سمرہ رضی اللہ عنہ کے جنازے کا ذکر کیا۔اور کہا کہ (ابوبکرہ رضی اللہ عنہ) اپنا خچر دوڑا کر لائے اور اپنے کوڑے سے اشارہ کیا۔