Sunan Abi Dawood Hadith 3210 (سنن أبي داود)
[3210] ضعیف
انظر الحدیث السابق (3209)
ولبعض الحدیث شواہد ضعیفۃ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ أَبِي مَرْحَبٍ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ نَزَلَ فِي قَبْرِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْہِمْ أَرْبَعَةً
سیدنا ابومرحب سے روایت ہے کہ سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ کی قبر میں اترے تھے۔(ابومرحب) کہتے ہیں: گویا میں ان چاروں کو دیکھ رہا ہوں۔