Sunan Abi Dawood Hadith 3227 (سنن أبي داود)

[3227]صحیح

صحیح بخاری (437) صحیح مسلم (530)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَال:َ قَاتَلَ اللہُ الْيَہُودَ،اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِہِمْ مَسَاجِدَ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’اللہ تعالیٰ یہودیوں کو ہلاک کرے انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا۔‘‘