Sunan Abi Dawood Hadith 3229 (سنن أبي داود)

[3229]صحیح

صحیح مسلم (972)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ مُوسَی الرَّازِيُّ أَخْبَرَنَا عِيسَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ عَنْ بُسْرِ بْنِ عُبَيْدِ اللہِ قَالَ سَمِعْتُ وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا مَرْثَدٍ الْغَنَوِيَّ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا تَجْلِسُوا عَلَی الْقُبُورِ وَلَا تُصَلُّوا إِلَيْہَا

سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے سیدنا ابومرثد غنوی رضی اللہ عنہ کو سنا،وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’قبروں پر مت بیٹھو اور نہ ان کی طرف رخ کر کے نماز پڑھو۔‘‘