Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 324 (سنن أبي داود)

[324]صحیح

صحیح بخاری (338) صحیح مسلم (368)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ،أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ،عَنْ سَلَمَةَ،عَنْ ذَرٍّ،عَنِ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَمَّارٍ بِہَذِہِ الْقِصَّةِ،فَقَالَ: ((إِنَّمَا كَانَ يَكْفِيكَ وَضَرَبَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِيَدِہِ إِلَی الْأَرْضِ،ثُمَّ نَفَخَ فِيہَا،وَمَسَحَ بِہَا وَجْہَہُ وَكَفَّيْہِ)) شَكَّ سَلَمَةُ وَقَالَ: ((لَا أَدْرِي فِيہِ إِلَی الْمِرْفَقَيْنِ،يَعْنِي أَوْ إِلَی الْكَفَّيْنِ))

جناب ابن عبدالرحمٰن بن ابزی اپنے والد سے وہ عمار رضی اللہ عنہ سے یہی قصہ بیان کرتے ہیں۔اس میں کہا کہ ’’تمہیں یہی کافی تھا۔‘‘ اور نبی کریم ﷺ نے اپنا ہاتھ زمین پر مارا،پھر اس پھونک ماری اور اس سے اپنے چہرے اور دونوں ہاتھوں کا مسح کیا۔سلمہ کو شک ہوا ہے،کہا: مجھے نہیں معلوم کہ اس روایت میں ’’کہنیوں تک ہے‘‘ یا ’’ہتھیلیوں تک۔‘‘