Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 325 (سنن أبي داود)

[325]إسنادہ صحیح

انظر الحدیث السابق

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَہْلٍ الرَّمْلِيُّ،حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ يَعْنِي الْأَعْوَرَ،حَدَّثَنِي شُعْبَةُ بِإِسْنَادِہِ بِہَذَا الْحَدِيثِ،قَالَ: ((ثُمَّ نَفَخَ فِيہَا وَمَسَحَ بِہَا وَجْہَہُ وَكَفَّيْہِ إِلَی الْمِرْفَقَيْنِ))-أَوْ إِلَی الذِّرَاعَيْنِ-قَالَ شُعْبَةُ: كَانَ سَلَمَةُ يَقُولُ: الْكَفَّيْنِ وَالْوَجْہَ وَالذِّرَاعَيْنِ،فَقَالَ لَہُ مَنْصُورٌ ذَاتَ يَوْمٍ: انْظُرْ مَا تَقُولَ فَإِنَّہُ لَا يَذْكُرُ الذِّرَاعَيْنِ غَيْرُكَ

جناب شعبہ نے اپنی سند سے یہ حدیث بیان کی اور کہا: پھر اس میں پھونک ماری اور اس سے اپنے چہرے اور ہاتھوں کا کہنیوں تک یا کلائیوں تک مسح کیا۔شعبہ نے کہا: سلمہ دونوں ہاتھ،چہرہ اور دونوں کلائیاں بیان کیا کرتے تھے۔تو ایک دن منصور نے ان سے کہا کہ جو آپ کہتے ہیں اس میں غور کر لیجئے۔کلائیوں کا ذکر آپ کے علاوہ اور کوئی نہیں کرتا۔