Sunan Abi Dawood Hadith 3240 (سنن أبي داود)
[3240]صحیح
انظر الحدیثین السابقین (3238، 3239)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ... بِمَعْنَی سُلَيْمَانَ: فِي ثَوْبَيْنِ.
ایوب،سعید بن جبیر سے اور وہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سلیمان کی روایت کے ہم معنی بیان کرتے ہیں،یعنی ((فی ثوبین)) ’’دو کپڑوں میں کفن دو۔‘‘