Sunan Abi Dawood Hadith 3242 (سنن أبي داود)
[3242]صحیح
وللحدیث شواھد انظر الحدیث الآتي (3243)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا ہِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ ﷺ مَنْ حَلَفَ عَلَی يَمِينٍ مَصْبُورَةٍ كَاذِبًا فَلْيَتَبَوَّأْ بِوَجْہِہِ مَقْعَدَہُ مِنْ النَّارِ
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جس نے (کسی حاکم وغیرہ کی مجلس میں محبوس ہو کر یا دیدہ دانستہ) جھوٹی قسم کھائی تو اسے چاہیئے کہ اپنے چہرے کا مقام آگ میں بنا لے۔“